اگرچہ Snapchat نے اپنی تشکیل کے بعد سے ہی صارف کی رازداری اور خود مختاری کو فروغ دیا ہے، لیکن ہم صرف حال ہی میں صارف کی معلومات کے لئے درخواستوں کو منظم طریقے سے ٹریک اور رپورٹ کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ جولائی 2015 سے، ہم سال میں دو مرتبہ شفافیت کی رپورٹیں شائع کریں گے، جس میں صارفین کے اکاؤنٹ سے متعلق معلومات، حکومت کا صارفین کے مواد کو ہٹانے کا مطالبہ، اور کاپی رائٹ کی مبینہ خلاف ورزیوں کے لئے مواد کو خارج کرنے کی درخواستوں کے بارے میں، حکومتی درخواستوں کی جانچ کی جائے گی۔

لیکن شفافیت کے مفاد میں، ہم نے سوچا کہ کیوں شائع کرنے کے لۓ، چھ ماہ کے ڈیٹا کے اکھٹے ہونے کا انتظار کیا جاۓپہلی شفافیت کی رپورٹ ۔ تو اگرآپ ہماری ابتدائی رپورٹ میں دیکھیں تواس میں آپ کو یکم نومبر 2014 سے 28 فروری 2015 تک ہمیں ملنے والی تمام مختلف درخواستیں ملیں گی— اور کتنی بار ہم نے ان درخواستوں کوپورا کیا ہے۔

ہم اس طرح کی درخواستوں کو کس طرح سنبھالتے ہیں اس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنےکے لۓ، براہ کرم ایک نظر ڈالیں ہماری قانون نافذ کرنےوالی گائیڈ،رازداری(اخفاء) کی پالیسی خدمت کی شرائطپر۔

امریکی فوجداری قانونی درخواستیں
امریکی قانونی عمل کے مطابق صارف کی معلومات کے لئے درخواستیں۔

رپورٹنگ کا دورانیہ

درخواستیں

اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان*

اُن درخواستوں کی شرح جن میں کچھ ڈیٹا تخلیق کیا گیا تھا

یکم نومبر، 2014 تا 28 فروری، 2015

375

666

92%

عدالتی بلاوا

159

326

89%

پِن رجسٹر کی ترتیب

0

دستیاب نہیں

دستیاب نہیں

عدالتی حکمنامہ

24

33

88%

تلاشی کے وارنٹ

172

286

96%

ایمرجنسی

20

21

85%

وائرٹیپ حکمنامہ

0

دستیاب نہیں

دستیاب نہیں

قومی سلامتی

درخواستیں

اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان*

یکم نومبر، 2014 تا 28 فروری، 2015

FISA

0-499

0-499

NSL

0

دستیاب نہیں

رپورٹنگ کا دورانیہ

درخواستیں

اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان*

اُن درخواستوں کی شرح جن میں کچھ ڈیٹا تخلیق کیا گیا تھا

یکم نومبر، 2014 تا 28 فروری، 2015

28

35

21%

Belgium - Emergency

1

2

100%

Canada - Emergency

3

3

100%

France - Other

9

9

0%

Hungary - Other

1

1

0%

Ireland - Other

2

2

0%

Norway - Emergency

1

2

100%

Norway - Other

1

1

0%

United Kingdom - Emergency

3

3

33%

United Kingdom - Other

7

12

0%

رپورٹنگ کا دورانیہ

ہٹانے کی درخواستیں

اُن درخواستوں کی شرح جن میں کچھ مواد ہٹایا گیا تھا

یکم نومبر، 2014 تا 28 فروری، 2015

0

دستیاب نہیں

رپورٹنگ کا دورانیہ

DMCA مواد ہٹانے کے اعلامیے

اُن درخواستوں کی شرح جن میں کچھ مواد ہٹایا گیا تھا

یکم نومبر، 2014 تا 28 فروری، 2015

0

دستیاب نہیں

رپورٹنگ کا دورانیہ

DMCA کے جوابی اعلامیے

اُن درخواستوں کی شرح جن میں کچھ مواد دوبارہ بحال کیا گیا تھا

یکم نومبر، 2014 تا 28 فروری، 2015

0

دستیاب نہیں