Snap Inc. کی شفافیت کی رپورٹیں سال میں دو دفعہ شائع ہوتی ہیں۔ یہ رپورٹیں Snapchatters کے اکاؤنٹس کی معلومات کے لیے سرکاری درخواستوں کی نوعیت اور حجم کے متعلق اہم بصیرت فراہم کرتی ہیں۔

ہمارے صارفین کو حکومتوں کی ان کے مواد تک رسائی کی درخواست کے طریقہ کار بارے انتہائی متعلقہ اور واضع معلومات فراہم کرنا-- اور اس پر ہمار رد عمل-- صارفین کے لئے اپنی حکومتوں کو--اور ہمیں جوابدہ ٹھہرانے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ ایک آزاد معاشرہ، آخر کا، صاف گوئی پر منحصر ہے۔ اہم مواد کے بغیر، ہمارے صارف بامعنی طور پر نہیں سمجھ سکتے کہ ہم کیسے ان کی رازداری کی طرف اپنے اٹل عزم کو قانون کے نفاذ کی جائز ضروریات کے ساتھ ہم آہنگ کیئے ہوئے ہیں۔ اور جیسا کے حکومتوں کا نظر رکھنا عوامی تشویش کا بڑھتا ہوا معاملہ بن رہا ہے، نیم سالانہ شفافیت کی رپورٹ شائع کرنا ہمارا مدد کرنے کا ایک طریقہ ہے۔

بلا شبہ، حکومتوں کے نظر رکھنے کے بارے میں ہمارا علم بھی محدود ہے۔ غیر ملکی انٹیلیجنس کی نگرانی کے قانون کا702 سیکشن- جسے عمومی طور پر FISA کہا جاتا ہے- امریکی حکومت کو خفیہ طور پر برقی مواصلات کو راہ میں روکنے کی اجازت دیتا ہے۔ جب حکومت ہمارے علم یا ملوث ہوئے بغیرنگرانی کرتی ہے، ظاہر ہے ہم ان عوامل کے بارے مرئیت نہیں فراہم کر سکتے۔

یہی وجہ ہے کہ ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ کانگریس کو سیکشن 702 کو رازداری اور شفاف عمل کے کلیدی مسائل کو حل کرنے سے متعلق اہم اصلاحات کو ختم کرنے کی دوبارہ اجازت نہیں دینی چاہیے۔

اور بالکل واضح بات یہ ہے کہ: ہم رضاکارانہ طور پر کسی بھی حکومت کو نگرانی کے مقاصد کے لئے صارف کے اعداد و شمار تک رسائی نہیں دیتے ہیں، خواہ براہ راست ہو یا تیسرے فریقوں کے ذریعے۔

جب حکومت ان کا مواد مانگتی ہے ہم صارفین کو آگاہ کرنے کے لئے بہترین کو شش بھی کرتے ہیں۔ 15 نومبر، 2015 سے، ہماری پالیسی Snapchatters کو مطلع کرنے کی ہے جب ہمیں قانونی عمل موصول ہوتا ہے جس میں ان کے اکاؤنٹ سے متعلق معلومات کی درخواست کی جاتی ہے۔ اس پالیسی بارے صرف دو استثناء ہیں: جب ہمیں قانونی طور پرصارفین کو درخواست (جیسا کہ عدالت کی جانب سے جاری کردہ زبان بندی کا حکم نامہ) بارے آگاہ کرنے سے منع کیا گیا ہو یا جب ہمیں لگتا ہو کہ غیر معمولی حالات ہیں ( جیسا کہ بچوں کا استحصال یا موت یا جسمانی چوٹ کا خدشہ)۔

ہم قانون کےنفاذ کی اعداد و شمار تک رسائی کی درخواست پر کیسا برتاؤ کرتے ہیں، اس بارے میں مزید جاننے کے لئے ہماری قانون کے نفاذ کی رہنمائی،اخفاء کی پالیسی، اورسروس کی شرائط دیکھیں۔

امریکی فوجداری قانونی درخواستیں
امریکی قانونی عمل کے مطابق صارف کی معلومات کے لئے درخواستیں۔

رپورٹنگ کا دورانیہ

درخواستیں

اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان

اُن درخواستوں کی شرح جن میں کچھ ڈیٹا تخلیق کیا گیا تھا

1 جولائی، 2016 تا 31 دسمبر، 2016

2,008

3,203

81%

عدالتی بلاوا

744

1,278

76%

پِن رجسٹر کی ترتیب

10

11

70%

عدالتی حکمنامہ

108

169

81%

تلاشی کے وارنٹ

1,048

1,620

86%

ایمرجنسی

96

120

69%

وائرٹیپ حکمنامہ

2

5

50%

امریکی قومی سلامتی کی درخواستیں
قومی سلامتی کے قانونی عمل کے تحت صارف کی معلومات کے لئے درخواستیں۔

قومی سلامتی

درخواستیں

اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان*

1 جولائی، 2016 تا 31 دسمبر، 2016

NSLs اور FISA کے حکمنامے/ہدایات

O-249

0 تا 249

بین الاقوامی حکومت کی معلومات کی درخواستیں
امریکہ سے باہر موجود سرکاری اداروں کی صارف کے متعلق معلومات کی درخواستیں۔

رپورٹنگ کا دورانیہ

ہنگامی درخواستیں

ہنگامی درخواستوں کے لیے اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان

Identifiers for Emergency Requests Percentage of emergency requests where some data was produced

دیگر معلومات کی درخواستیں

دیگر درخواستوں کے لیے اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان

اُن دیگر معلومات کی درخواستوں کی شرح جن میں کچھ ڈیٹا تخلیق کیا گیا تھا

1 جولائی، 2016 تا 31 دسمبر، 2016

64

95

73%

137

175

0%

آسٹریلیا

4

6

50%

5

8

0%

برازیل

0

0

دستیاب نہیں

1

1

0%

کینیڈا

11

11

100%

2

2

0%

جمہوریہ چیک

0

دستیاب نہیں

دستیاب نہیں

1

4

0%

ڈنمارک

0

دستیاب نہیں

دستیاب نہیں

3

4

0%

ڈومینیکن ریپبلک

0

دستیاب نہیں

دستیاب نہیں

1

1

0%

ایسٹونیا

0

دستیاب نہیں

دستیاب نہیں

1

1

0%

فرانس

4

20

100%

19

28

0%

جرمنی

0

دستیاب نہیں

دستیاب نہیں

10

13

0%

یونان

0

دستیاب نہیں

دستیاب نہیں

1

1

0%

ہنگری

0

دستیاب نہیں

دستیاب نہیں

1

4

0%

آئس لینڈ

0

دستیاب نہیں

دستیاب نہیں

1

1

0%

بھارت

0

دستیاب نہیں

دستیاب نہیں

3

3

0%

آئرلینڈ

1

1

100%

1

3

0%

اسرائیل

1

1

0%

0

دستیاب نہیں

دستیاب نہیں

مالٹا

0

دستیاب نہیں

دستیاب نہیں

1

1

0%

میکسیکو

0

دستیاب نہیں

دستیاب نہیں

1

1

0%

نیوزی لینڈ

0

دستیاب نہیں

دستیاب نہیں

1

1

0%

ناروے

0

دستیاب نہیں

دستیاب نہیں

1

1

0%

سنگاپور

0

دستیاب نہیں

دستیاب نہیں

2

2

0%

اسپین

0

دستیاب نہیں

دستیاب نہیں

2

3

0%

سویڈن

0

دستیاب نہیں

دستیاب نہیں

11

15

0%

سوئٹزرلینڈ

1

3

0%

2

3

0%

برطانیہ

42

53

69%

64

73

0%

سرکاری مواد کو ہٹانے کی درخواستیں
یہ زمرہ کسی سرکاری ادارہ کے ایسے مواد کے ہٹانے کے مطالبہ کے بارے میں ہے جوبصورت دیگر ہماری خدمت کی شرائط یا کمیونٹی کے رہنما ئی کے اصولوں کے مطابق جائز ہو۔

رپورٹنگ کا دورانیہ

ہٹانے کی درخواستیں

اُن درخواستوں کی شرح جن میں کچھ مواد ہٹایا گیا تھا

1 جولائی، 2016 تا 31 دسمبر، 2016

0

دستیاب نہیں

حق اشاعت شدہ مواد کو ہٹانے کے اعلامیے (DMCA)
یہ کٹیگری مواد ہٹانے کے ایسے مستند اعلامیوں کی عکاسی کرتی ہے جو ہمیں ڈیجیٹل میلینیم کاپی رائٹ ایکٹ کے تحت موصول ہوئے۔

رپورٹنگ کا دورانیہ

DMCA مواد ہٹانے کے اعلامیے

اُن درخواستوں کی شرح جن میں کچھ مواد ہٹایا گیا تھا

1 جولائی، 2016 تا 31 دسمبر، 2016

18

67%

رپورٹنگ کا دورانیہ

DMCA کے جوابی اعلامیے

اُن درخواستوں کی شرح جن میں کچھ مواد دوبارہ بحال کیا گیا تھا

1 جولائی، 2016 تا 31 دسمبر، 2016

0

دستیاب نہیں

٭"اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان" شناخت کاروں کی تعداد (مثلا صارف کا نام، ای میل ایڈریس، فون نمبر، وغیرہ) کو قانونی عمل میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذریعے ً مخصوص کردہ صارف کی معلومات کی درخواست کو ظاہر کرتا ہے۔ کچھ قانونی عوامل میں ایک سے زائد شناخت کنندہ شامل ہو سکتے ہیں۔ کچھ حالات میں، متعدد شناخت کنندگان ایک ہی اکاؤنٹ کو ظاہر کرسکتے ہیں۔ ایسے حالات میں جہاں ایک شناخت کنندہ متعدد درخواستوں میں مخصوص کیا گیا ہو، ہر حالت کو شامل کیا جاتا ہ