Snapchat کی شفافیت کی رپورٹیں سال میں دو دفعہ شائع ہوتی ہیں۔ یہ رپورٹیں Snapchatters کے اکاؤنٹس کی معلومات اور دیگر قانونی اطلاعات کے لیے سرکاری درخواستوں کی نوعیت اور حجم کے متعلق اہم بصیرت فراہم کرتی ہیں۔
15 نومبر، 2015 سے، ہماری پالیسی یہ رہی ہے کہ جب ہمیں Snapchatters کے اکاؤنٹ کی معلومات کے حصول کے لیے قانونی عمل کا نوٹس موصول ہو تو ہم انہیں مطلع کرتے ہیں، سوائے اُن چند معاملات کے، جہاں ایسا کرنا ہمارے لیے قانوناً ممنوع ہو، یا جب ہمارے خیال میں غیر معمولی صورتحال ہو (جیسے کہ بچوں کا استحصال یا موت یا جسمانی چوٹ کا فوری خطرہ ہو)۔
Snap میں، ہم مواد (کانٹنٹ) کی اعتدال پسندی کی اطلاع دہندگی اور شفافیت کے طریقوں کو بہتر بنانے کی، صنعت بھر کی، کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ ٹکنالوجی کے پلیٹ فارمز مختلف طریقوں سے مواد کی تخلیق، اشتراک اوراسکو برقرار رکھنے میںاہم کردار ادا کرتے ہیں۔ جس طرح ہمارا پلیٹ فارم بڑھ رہا ہے ، اسی طرح ،Snap شفافیت کی رپورٹس بھی بڑھیں گی، جو کہ مستقبل میں ہماری کمیونٹی کو آگاہ کرنے کے لئےمعلومات کی نئی قسموں کو شائع کرنے کی بنیاد ڈال رہی ہے۔
ہم قانون کےنفاذ کی اعداد و شمار تک رسائی کی درخواست پر کیسا برتاؤ کرتے ہیں، اس بارے میں مزید جاننے کے لئے ہماری قاانون کے نفاذ کی رہنما اصولاخفاء کی پالیسی اور خدمات کی شرائطدیکھیں۔
رپورٹنگ کا دورانیہ
درخواستیں
اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان
اُن درخواستوں کی شرح جن میں کچھ ڈیٹا تخلیق کیا گیا تھا
یکم جولائی، 2017 تا 31 دسمبر، 2017
5,094
8,528
88%
عدالتی بلاوا
1,401
2,573
89%
پی آر ٹی ٹی
23
26
91%
عدالتی حکمنامہ
151
236
82%
تلاشی کے وارنٹ
3,151
5,221
88%
ای ڈی آر
356
436
83%
وائرٹیپ حکمنامہ
12
36
100%
عدالت میں حاضری کے احکام
76
151
99%
رپورٹنگ کا دورانیہ
ہنگامی درخواستیں
ہنگامی درخواستوں کے لیے اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان
اُن ہنگامی درخواستوں کی شرح جن میں کچھ ڈیٹا تخلیق کیا گیا تھا
دیگر معلومات کی درخواستیں
دیگر درخواستوں کے لیے اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان
اُن دیگر معلومات کی درخواستوں کی شرح جن میں کچھ ڈیٹا تخلیق کیا گیا تھا
7/1/2017 تا 12/31/2017
193
206
81%
304
374
0%
ارجنٹائن
0
دستیاب نہیں
دستیاب نہیں
5
6
0%
آسٹریلیا
6
6
33%
14
12
0%
آسٹریا
0
دستیاب نہیں
دستیاب نہیں
0
دستیاب نہیں
دستیاب نہیں
برازیل
0
دستیاب نہیں
دستیاب نہیں
0
دستیاب نہیں
دستیاب نہیں
کینیڈا
74
79%
81%
3
2
0%
ڈنمارک
2
2
50%
13
15
0%
فرانس
6
5
50%
61
74
0%
جرمنی
1
1
100%
23
26
0%
بھارت
0
دستیاب نہیں
دستیاب نہیں
12
15
0%
آئرلینڈ
0
دستیاب نہیں
دستیاب نہیں
1
1
0%
اسرائیل
1
1
0%
1
0
0%
ہالینڈ
2
3
100%
2
2
0%
ناروے
3
3
100%
14
20
0%
پولینڈ
2
2
100%
3
1
0%
اسپین
0
دستیاب نہیں
دستیاب نہیں
1
1
0%
سویڈن
1
1
100%
13
11
0%
سوئٹزرلینڈ
4
4
75%
4
8
0%
متحدہ عرب امارات
0
دستیاب نہیں
دستیاب نہیں
0
دستیاب نہیں
دستیاب نہیں
برطانیہ
91%
99%
77%
134
180
1%
قومی سلامتی
درخواستیں
اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان*
یکم جولائی، 2017 تا 31 دسمبر، 2017
NSLs اور FISA کے حکمنامے/ہدایات
O-249
0 تا 249
رپورٹنگ کا دورانیہ
ہٹانے کی درخواستیں
اُن درخواستوں کی شرح جن میں کچھ مواد ہٹایا گیا تھا
1 جنوری، 2018 تا 30 جون، 2018
3
100%
سعودی عرب
1
100%
متحدہ عرب امارات
1
100%
بحرین
1
100%
نوٹ: اگرچہ ہم رسمی طور پر ریکارڈ نہیں رکھتے جب کسی سرکاری ادارہ کی طرف سے کی گئی درخواست پر ہم ایسا مواد ہٹاتے ہیں جو ہماری پالیسیوں کی خلاف ورزی کرتا ہو، ہم یقین کرتے ہیں کہ ایسا شاذو نادر ہی ہو تا ہے۔ جب ہمیں یقین ہو کہ ایسا مواد جوکسی خاص ملک میں غیر قانونی تصور ہو گا تک رسائی محدود کرنا ناگزیر ہے، لیکن وہ ہماری پالیسیوں کی خلاف ورزی نہیں کرتا ، تو ہم پوری دنیا کی بجائے جغرافیائی طور پر اسکی رسائی محدود کرنا بہتر سمجھتے ہیں۔ۨ
رپورٹنگ کا دورانیہ
DMCA مواد ہٹانے کے اعلامیے
اُن درخواستوں کی شرح جن میں کچھ مواد ہٹایا گیا تھا
یکم جولائی، 2017 تا 31 دسمبر، 2017
48
37.5%
رپورٹنگ کا دورانیہ
DMCA کے جوابی اعلامیے
اُن درخواستوں کی شرح جن میں کچھ مواد دوبارہ بحال کیا گیا تھا
یکم جولائی، 2017 تا 31 دسمبر، 2017
0
دستیاب نہیں
٭"اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان" شناخت کاروں کی تعداد (مثلا صارف کا نام، ای میل ایڈریس، فون نمبر، وغیرہ) کو قانونی عمل میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذریعے ً مخصوص کردہ صارف کی معلومات کی درخواست کو ظاہر کرتا ہے۔ کچھ قانونی عوامل میں ایک سے زائد شناخت کنندہ شامل ہو سکتے ہیں۔ کچھ حالات میں، متعدد شناخت کنندگان ایک ہی اکاؤنٹ کو ظاہر کرسکتے ہیں۔ ایسے حالات میں جہاں ایک شناخت کنندہ متعدد درخواستوں میں مخصوص کیا گیا ہو، ہر حالت کو شامل کیا جاتا ہ